حاجی عثمان خان ہوٹل

3251 reviews

84Q9+Q97, Shamkay Bhattian, Lahore, Punjab, Pakistan

+923334051746

About

حاجی عثمان خان ہوٹل is a Restaurant located at 84Q9+Q97, Shamkay Bhattian, Lahore, Punjab, Pakistan. It has received 3251 reviews with an average rating of 4.0 stars.

Photos

Hours

MondayOpen 24 hours
TuesdayOpen 24 hours
WednesdayOpen 24 hours
ThursdayOpen 24 hours
FridayOpen 24 hours
SaturdayOpen 24 hours
SundayOpen 24 hours

F.A.Q

Frequently Asked Questions

  • The address of حاجی عثمان خان ہوٹل: 84Q9+Q97, Shamkay Bhattian, Lahore, Punjab, Pakistan

  • حاجی عثمان خان ہوٹل has 4.0 stars from 3251 reviews

  • Restaurant

  • "Assalamualaikum"

    "Excellent food"

    "One of the Most Worst staff and expensive Hotel I've ever visited, the quality of food as compared to rates are 1% "

    "The restaurant surely cares about people coming with Family 1"

    "Amosphere and Food Is Good and This Hotel Is On GT Road And Away From urban life and Environment Is Great like If you Go after evening"

Reviews

  • Xohaib Ahmad

Assalamualaikum....hope everyone is fine..so today I am going to tell you about a hotel where you will get all kinds of food like.mutton. Kadai.Beef Kadai.And Chicken Kadai.And with it you will get dal mash made in desi ghee and you can take a plate as much as you want.I eat there food whenever I go to Lahore, you all. Try it too, you will like it very much. Thanksالسلام علیکم ....امید ہے سب ٹھیک ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو میں آج آپ کو ایک ایسے ہوٹل کے بارے میں بتانے لگا ہوں جہاں پر آپ کو ہر قسم کے کھانے ملیں گے مثلاً ۔۔مٹن کڑائی ۔۔بیف کڑائی ۔اور چکن کڑائی ۔اور ساتھ میں دیسی گھی میں بنی ہوئی دال ماش آپ کو ملے گی اور ایک پلیٹ کو آپ دوبارہ جتنا چاہیں لے سکتے ہیں ۔میں تو وہاں کا کھانا جب بھی لاہور جاؤں تو کھاتا ہوں آپ سب بھی ٹرائی کیجیے گا بہت اچھا لگے گا آپ کو۔۔۔۔۔۔ شکریہ
سروس
ڈائن ان
کھانے کی قسم
لنچ
قیمت فی فرد
Rs 500–1,000
4 غذا:
3 سروس:
2 ماحول:
تجویز کردہ ڈشز
Mutton Rosh
پارکنگ کی جگہ
پُریقین نہیں
پارکنگ کے اختیارات
مفت پارکنگ کی جگہ

  • Muhammad Uzair

Excellent food. Menu is extensive and seasonal to a particularly high standard. Definitely fine dining. Northern taste is present in every food. Atmosphere is very good.Staff is very Friendly.Highly recommended.Whenever you are traveling on GT Road from Lahore towards South Punjab,Okara,sahiwal and Multan Etc should Visit Haji Usman Khan Hotel.
سروس
ڈائن ان
کھانے کی قسم
ڈنر
قیمت فی فرد
Rs 500–1,000
5 غذا:
5 سروس:
5 ماحول:
تجویز کردہ ڈشز
Mutton Rosh, Crunchy Plain Paratha، اور Kababs
پارکنگ کی جگہ
پارکنگ کی کافی جگہ دستیاب ہے
پارکنگ کے اختیارات
مفت پارکنگ کی جگہ
پارکنگ
Parking is free and plenty of Parking very large space for parking
وہیل چیئر میں لوگوں کیلئے قابل رسائی
If anyone on wheelchair its not difficult to enter or exist in Restaurant easily you can go in.

  • Fasi Rehman

One of the Most Worst staff and expensive Hotel I've ever visited, the quality of food as compared to rates are 1% . One of Most is the expensiveness, Perhead chappati rate is 70rs whixh is quite bad and I've not even seen in Pakistan top hotels, The rude behave of staff, The atmosphere was not that much fair, In short if i would say that they are robbers in the Food hotel market, i would not be wrong, they robe the customer via Service charges and per head expense and when someone ask a question they show a Worst behaviour ❌Strongly not recommended....! ❌
سروس
ڈائن ان
کھانے کی قسم
ڈنر
قیمت فی فرد
Rs 500–1,000
3 غذا:
1 سروس:
1 ماحول:

  • Umer Ilyas

The restaurant surely cares about people coming with Family 1. Safe Parking 2. Quiet and Private Space for Families with AC 3. Fast Service Considering that they are popular for the Rosh, I ordered the following dishes 1. Namkeen Rosh (4/5) 2. Fry Rosh (5/5) 3. Kabuli Pulao (4/5) You can get a gravy refill multiple times without any hassle Peshawari Qehwa and complimentary sounf is the cherry on top
سروس
ڈائن ان
کھانے کی قسم
لنچ
قیمت فی فرد
Rs 500–1,000
4 غذا:
5 سروس:
4 ماحول:
تجویز کردہ ڈشز
Mutton Rosh

  • Rana Asad

Amosphere and Food Is Good and This Hotel Is On GT Road And Away From urban life and Environment Is Great like If you Go after evening. you will Enjoy the outing and In food they have Mutton Rosh Items and Daal Maash Is Great And Famous
سروس
ڈائن ان
کھانے کی قسم
ڈنر
قیمت فی فرد
Rs 500–1,000
5 غذا:
5 سروس:
5 ماحول:
تجویز کردہ ڈشز
Mutton Rosh, Crunchy Plain Paratha، اور Kababs
پارکنگ کی جگہ
پارکنگ کی کافی جگہ دستیاب ہے
پارکنگ کے اختیارات
مفت پارکنگ کی جگہ

  • Sajjad Ali

نہایت ہی گندا معیار ہے ان کا کھانوں کا،ان کی دال ماش میں سبزی کا ذائقہ اتا ہے ان کھانے والے میزوں پر جو رکھا ہوا پانی ہوتا ہے ان میں مچھر اور مکھیاں نکلتی ہیں اگر ان کو اگر اس بات کا اعتراض کیا جائے تو ویٹر بولتے ہیں کہ اپ منرل واٹر لے لیں اپ مت پئیں یہ پانی اپ کو کس نے بولا ہے یہ پانی پینے کے لئے اور منرل واٹر بھی سب سے گندی کلاس کا سرو کرتے غرض یہ کہ بہت ہی گندا معیار ہے ان کے کھانوں کا میں بالکل بھی تجویز نہیں کروں گا کہ کوئی حاجی عثمان ہوٹل سے کھانا کھائے
1 غذا:
1 سروس:
2 ماحول:

  • Jawad Ahmad

Wonderful food items. Especially mutton namkeen. All of the food categories are extraordinary with the normal price range. A must visit spot if you want to eat healthy.
سروس
ڈائن ان
کھانے کی قسم
ڈنر
قیمت فی فرد
Rs 2,500–3,000
5 غذا:
4 سروس:
4 ماحول:
تجویز کردہ ڈشز
Mutton Rosh، Kababs
پارکنگ کی جگہ
پارکنگ کی کافی جگہ دستیاب ہے
پارکنگ کے اختیارات
مفت پارکنگ کی جگہ

  • Akhtar's Explorations

حاجی عثمان خان ہوٹل اچھے ، معیاری اور سستے کھانے کیلئے مشہور ہے۔ سستا اس لئے نہیں کہ ان کا معیار خراب ہے۔ بلکہ معیار کو برقرار رکھتے ہوئے ہیں کھانے کی قیمتیں عام مارکیٹ سے کم ہیں۔ عرصہ 10 سال سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ہے یہاں سے کھانا کھاتے ہوئے اور کبھی شکایت کا موقع نہیں ملا۔ ان کا مٹن روش اور ماش کی دال ذائقہ میں اپنی مثال آپ ہیں۔ ایک مرتبہ لازمی کھا کے دیکھیں۔

  • Imran Arshad

Rosh is the only dish to try out there. Excellent taste and gravy as many times as you can. Other dishes are so-so.
سروس
ڈائن ان
کھانے کی قسم
برنچ
قیمت فی فرد
Rs 1,000–1,500
5 غذا:
4 سروس:
3 ماحول:
تجویز کردہ ڈشز
Mutton Rosh

  • Usama Mehboob

Amazing and delicious motion rosh with tea and kahwa
سروس
ڈائن ان
کھانے کی قسم
ناشتہ
قیمت فی فرد
Rs 2,000–2,500
5 غذا:
5 سروس:
4 ماحول:
تجویز کردہ ڈشز
Mutton Rosh

  • Nadeem Mandviwalla

It was an amazing experience as the food was outstanding. Had Rosh and Mutton Karahi. The place is a bit out of the way if you are coming from DHA Lahore but it’s worth the trip. Highly recommended.

  • Anser Niazi

بہت اچھا ماحول ہے یہاں کا اور کھانوں کے ذائقوں کی تو بات ہی مت کریں ہر ایک کھانا ذبردست ہے یہاں کا سٹاف کا اخلاق بھی بہت اچھا ہے
5 غذا:
5 سروس:
5 ماحول:

  • kashif ali

بہت ہی زبردست ہوٹل' سٹاف عمدہ کھانے کڑک چائے ریسٹا ایریا اور یہاں سے دو کلومیٹر آگے دائیں ہاتھ سنگل روڈ سیدھا آپ کو رنگ روڈ پر لے جائے گا

  • Mujeeb Shah

بہترین ذائقہ ۔ لاجواب نمکین روسٹ۔ فیملی کے لئے الگ سہولت بھی دستیاب ہے۔ چائے قہوہ کا الگ معیار ہے۔ دوستوں عزیزوں کے ساتھ ضرور جائیں۔

  • kashif habib

Good taste of chicken first time eat. From Ahmad pur east district bhawalpur
5 غذا:
5 سروس:
5 ماحول:

  • Saif Chuhan

غیر معیاری کھانا گھٹیا سروس۔ ایک بار بائی چانس گیا اور توبہ کر کے آیا
1 غذا:
1 سروس:
1 ماحول:

  • AK Mangla

بہت عمدہ کھانا مناسب ریٹ
سروس
ڈائن ان
کھانے کی قسم
لنچ
5 غذا:
4 سروس:
5 ماحول:

  • Malik Muhammad Iqbal

یہاں پر کھانے پینے کا انتظام اچھا نہیں صفائی کا اتنا خیال نہیں رکھا جاتا اور کھانے کا معیار بھی اب ٹھیک نہیں رہا

  • NAGI Computers GHAZIABAD

Bad service ، بے کار مٹن کڑاہی۔۔۔ صفائی نہ ہونے کے برابر۔۔ پٹھان بھائیوں کو بہتر سروس مل سکتی ہے

  • Usman khan

بہت مہنگا اور فضول کھانا۔
سروس
ڈائن ان
1 غذا:
2 سروس:
2 ماحول:

  • Farhan Ahmad

one of the best chapli kabab we had lately.
4 غذا:
5 سروس:
3 ماحول:

  • ali imran

بہت ہی مزیدار اور اعلی کھانا زبردست
5 غذا:
5 سروس:
5 ماحول:

  • Abdullah Joyia

نمکین روش کیا بات ہے اس کی
5 غذا:
5 سروس:
3 ماحول:

  • ‪M Akram Bhatti (Bhatti Saab)‬‏

اچھا ہوٹل ہے سروس تھوڑی سے ہوتی ہے اور کھانا پینا بھی تھیک ہی ہے …

  • Taufique Hassan

سروس کا معیار بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ کھانا بہت بہتر اور ذائقے دار ہے۔

  • Syed Saad Nadeem

کوئی خاص بات نہیں ہے
2 غذا:
2 سروس:
1 ماحول:

  • Mian Ali Nawaz Wattoo

بیکار کھانہ، بیٹھنے کی کوئی صاف جگہ نہیں بس چائے بہتر تھی.

  • zafar chohan

یہاں کا نمکین روش اور مٹن کڑاہی بہت مزیدار ہیں

  • Dabang Life

کھانے کا معیار ٹھیک ہے۔ تیز مصالحے نہیں ہو تے۔

  • Muhammad Nadeem

کھانا تو اچھا ہے لیکن واش روم انتہائی گندے ہیں

  • Ahmad Ali

بہت اچھا ماحول اور ذائقہ اس جیسا کہیں نہیں

  • Shabir Ahmad

ذائقہ تبدیل ہو گیا ہے، پہلے جیسا نہیں ہے۔

  • ALi Wattoo

بہت ہی لذیذ کھانا اور عمدہ ترین سروس

  • hamianu112

پتا نہیں کیا کھلا رہیں ہیں یہ لوگ؟

  • MUHAMMAD IQBAL

Clasic Dummba karathi دنبہ کڑاہی

  • Imran Hussain Shah

یہاں کا روش بہت اعلٰی ہے۔

  • Mudassar Jamil

اونچی دکان پھیکا پکوان

  • دیوان کارپوریشن بروکرکھل بنولہ ھارون آباد

کھانہ بہت اچھا ملتا ھے

  • محمدافضل چوہدری

کھانا اچھابناتےہیں

  • Aamir Salafi

لاجواب کھانا

  • Rizwan Abdullah

اچھی جگہ ہے

  • mustfa jaat

ماشاء اللہ

  • ‪Fida Malik (‫ملک صاحب‬‎)‬‏

الحمداللہ

  • Chaudhary Shoaib

کراہی ❤️

  • Shoaib Hassan1308

مہر شعیب

  • محمد یوسف ابابکی

زبردست

  • Samdaani Centre

عمدہ

  • safdar kamyana

بہتر

  • Ahmed glass interior

گڈ

  • tasleem Khan tasleem khan

گڈ

Similar places

The Garden by Bundu Khan Restaurant - Liberty

7033 reviews

1 - Liberty Market, Noor Jehan Rd, Block D1 Gulberg III, Lahore, Punjab 54000, Pakistan

Nando's Gulberg

5701 reviews

No. 39, Block A, Plot, 2 Mian Mehmood Ali Kasoori Rd, Gulberg III, Lahore, Punjab 54660, Pakistan

Maalga Afghan Restaurant

5676 reviews

916 - R1 Khayaban-e-Firdousi, Block R1 Block R 1 Phase 2 Johar Town, Lahore, Punjab 54000, Pakistan

Yasir Broast - Allama Iqbal Town, Bhekewal Morr

5671 reviews

Bhekewal Morr, Main Boulevard Allama Iqbal Town, College Block Allama Iqbal Town, Lahore, Punjab 54000, Pakistan

Service Lane | Lahore's best Food Spot

5103 reviews

Service lane, Bedian Rd, opposite rescue1122, near Lahore, 54000, Pakistan

Cup Shup Cafe & Restaurant

4851 reviews

888،, Block R1 Block R 1 Phase 2 Johar Town, Lahore, Punjab 54000, Pakistan

Savour Foods

4788 reviews

Wyeth Housing Society Road، opposite A.M International, Lahore, Punjab 54000, Pakistan

Bar BQ Tonight Gulberg

4651 reviews

7A, 3 Mian Mehmood Ali Kasoori Rd, Block A3 Block A 3 Gulberg III, Lahore, Punjab 54660, Pakistan

Bistro 201

4387 reviews

201 Shahrah-e-Quaid-e-Azam, Upper Mall Scheme, Lahore, Punjab 54000, Pakistan

خان برگر اور خاندان ریسٹورانٹ

4167 reviews

12C ضرار شہید روڈ, Block C گُلدشت ٹاؤن، لاہور, ضلع لاہور, پنجاب 54000، پاکستان